پاکستان
12 اگست ، 2016

چوہدری نثار تاریخ کا ناکام ترین وزیرداخلہ ہے،لطیف کھوسہ

چوہدری نثار تاریخ کا ناکام ترین وزیرداخلہ ہے،لطیف کھوسہ

 


پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائرکرنے کا اعلان کیا ہے، لطیف کھوسہ کہتے ہیں کہ وہ ماڈل ایان علی کا کیس مفت نہیں لڑ رہے، چوہدری نثار کو فیس کے ثبوت چاہئیں تو آجائیں ۔


سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ چوہدری نثارملکی تاریخ کے ناکام ترین وزیرداخلہ ہیں، وہ سانحہ کوئٹہ پر مستعفی ہونے کے بجائے جھوٹے الزامات پراتر آئے ہیں۔

مزید خبریں :