30 جنوری ، 2012
اسلام آباد… امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی آج رات بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں ،ذرائع کے مطابق حسین حقانی کواسلام آبادپولیس کی حفاظت میں ایئرپورٹ لے جایاجائیگا جہاں وہ نجی ایئر لائن کے طیارے کے ذریعے ابو ظہبی اور اس کے بعد امریکا کے لئے روانہ ہو جائیں گے۔