10 ستمبر ، 2016
جمشید دستی نے ملتان میں اپنی نئی جماعت عوامی راج پارٹی کی رکنیت سازی مہم کا آغاز کر دیا۔
جمشید دستی ملتان گھنٹہ گھر چوک میں اپنی نئی جماعت عوامی راج پارٹی کی رکنیت سازی کے لیے گدھا گاڑی پر بیٹھ کر آئے، انہوں نے اپنے انتخابی نشان جھاڑو سے چوک پر جھاڑو بھی دی۔