شہر شہر
24 ستمبر ، 2016

راولپنڈی :تھانہ ایئرپورٹ گلریز چوکی میں غیر قانونی گیٹ وے

راولپنڈی :تھانہ ایئرپورٹ گلریز چوکی میں غیر قانونی گیٹ وے

راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ گلریز چوکی کے علاقے میں فیصل آباد اور مقامی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران غیر قانونی فون گیٹ وے پکڑ لیا ہے ۔

پولیس کے مطابق ایک شخص کو گرفتار بھی کرلیا گیاہے۔ گھر میں بیڈز کے اندر گیٹ وے کے آلات نصب تھے، گیٹ وے آلات ایف آئی اے کے سپرد کیے جائیںگے،پولیس نے فیصل آباد میں دھمکیوں اور بھتا مانگنے کی کال پر کارروائی کی۔

 

مزید خبریں :