Geo News
Geo News

شہر شہر
28 ستمبر ، 2016

دادو :تالاب میں ڈوب کر تین کم عمر بچیاں جاں بحق

دادو :تالاب میں ڈوب کر تین کم عمر بچیاں جاں بحق

ریاض ناریجو ... دادو میں تالاب میں ڈوب کر تین کم عمر بچیاں جاں بحق ہوگئیں ۔ بچیوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سیہون کے علاقے جنگارا کے قریب پیش آیا، جہاں تالاب پر تینوں بچیاں برتن دھورہی تھیں کہ ایک بچی کا پاؤں پھسل گیا ۔

تینوں بچیاں ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے تالاب میں ڈوب گئیں ، جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔ جاں بحق ہونے والی بچیوں کی عمریں 6سے 10سال کےدرمیان ہیں۔

 

 

مزید خبریں :

تازہ ترین

سب دیکھیں