دنیا
30 ستمبر ، 2016

سری لنکا کی بھی سارک کانفرنس میں شرکت سے معذرت

سری لنکا  کی بھی سارک کانفرنس میں شرکت سے معذرت

سری لنکا کی حکومت نے پاکستان میں نومبر کے مہینے میں ہونے والی بھی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔

بتایا جات ہے کہ سری لنکا کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے کی صورت حال سارک سربراہ کانفرنس کیلیے مناسب نہیں ہے، ماحول کشیدہے، کامیاب علاقائی تعاون کیلئے امن و سلامتی لازمی عناصرہیں ۔

وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ سری لنکا دہشتگردی کی ہرشکل میں مذمت کرتاہے ،اور دہشتگردی سے فیصلہ کن طریقے سے نمٹنے کی ضرورت ہے ۔

 

مزید خبریں :