دنیا
01 اکتوبر ، 2016

بھارتی فورسز کے مظالم، صرف ستمبر میں 44 کشمیری شہید

بھارتی فورسز کے مظالم، صرف ستمبر میں 44 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں 85 ویں روز بھی کشیدگی اور کرفیو برقرار ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

ادھرحریت کانفرنس کی اپیل پر وادی بھر میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے 44کشمیریوں کو شہید کیا ،11 کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔

مزید خبریں :