پاکستان
20 جون ، 2012

مخدوم شہاب الدین کو نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا

مخدوم شہاب الدین کو نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد. . . . .مخدوم شہاب الدین کو نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق صدر زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کے اہم رہنماوٴں کا اجلاس ہوا جس میں مخدوم شہاب الدین کو نیا وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد ایوان کیلئے ووٹنگ ہوگی۔

مزید خبریں :