23 اکتوبر ، 2016
اسٹیٹ بینک نے نیکٹا کی سفارش پر فورتھ شیڈول میں شامل چار ہزار سے زائد مشتبہ افراد کے اکاؤنٹس منجمد کردیے۔
ذرائع کے مطابق منجمد کئے گئے اکائونٹس میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا اکاؤنٹ بھی شامل ہے جبکہ منجمد اکائونٹس میں موجود رقم کی مجموعی مالیت 35 کروڑ روپے ہے۔