21 جون ، 2012
نئی دہلی… بھارت میں مہاراشٹر سیکریٹریٹ کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، آگ نے دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں مہاراشٹر سیکریٹریٹ کی چوتھی منزل پرشارٹ سرکٹ سے آگ لگی ، یہیں منزل پروزیر اعلیٰ کا دفتر موجود ہے۔ آگ نے فورسٹ منسٹر کے دفتر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ 25آگ بجھانے والی گاڑیاں اور3 ایمبولینس جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔