21 جون ، 2012
اسلام آباد…پیپلزپارٹی کی طرف سے وزیراعظم کے حتمی امیدوارراجاپرویزاشرف ہونگے،ذرائع کے مطابق صدرآصف زرداری نے اتحادیوں کوآگاہ کردیا ہے پیپلزپارٹی کی طرف سے وزیراعظم کے حتمی امیدوارراجاپرویزاشرف ہونگے،ذرائع کے مطابق لیکن راجاپرویزاشرف کے نام کی حتمی منظوری اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں لی جائیگی۔