پاکستان
22 جون ، 2012

حکمراں اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، پرویز اشرف کی نامزدگی کی توثیق

حکمراں اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، پرویز اشرف کی نامزدگی کی توثیق

اسلام آباد … حکمراں اتحاد کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کے عہدے کیلئے راجہ پرویز اشرف کی نامزدگی کی توثیق کردی۔ حکمراں اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاوٴس میں ہوا جس کی صدارت پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کی۔ اجلاس میں ایم کیو ایم، مسلم لیگ ق ، اے این پی اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی نے شرکت کی، جس میں راجہ پرویز اشرف کی وزیراعظم کے عہدے کیلئے نامزدگی کی توثیق کردی گئی۔

مزید خبریں :