11 نومبر ، 2016
ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے3 سال تک نہال ہاشمی کو سب باتیں یاد کیوں نہ آئیں؟
گورنر سندھ سے متعلق نہال ہاشمی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ندیم نصرت نے کہا کہ بیان نہایت غیر ذمہ دارانہ ہے،ن لیگ نہال ہاشمی سے وضاحت طلب کرکے ایکشن لے۔