دنیا
18 نومبر ، 2016

شکست کے بعد گھر سےنکلنے کو دل نہیں چاہتا،ہیلری

شکست کے بعد گھر سےنکلنے کو دل نہیں چاہتا،ہیلری

 

صدارتی انتخاب میں ہار کے بعدہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ شکست کے بعد گھر سےنکلنے کو دل نہیں چاہتا تھا۔

امریکی سیاست دان ہیلری کلنٹن نے پہلی عوامی تقریب میں دل کھول کر رکھ دیا ۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے ایسے لمحے بھی آئے جب وہ بہت مایوس ہوگئی تھیں اور مایوسی بھی ایسی جو بیان سے باہر ہے۔

مزید خبریں :