خصوصی رپورٹس
06 دسمبر ، 2016

انتہا پسندی کیخلاف دنیا کی 4 بڑی آئی ٹی کمپنیوں کا اتحاد

انتہا پسندی کیخلاف دنیا کی 4 بڑی آئی ٹی کمپنیوں کا اتحاد

 

دنیا کی 4 بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے انٹرنیٹ کے ذریعے انتہاپسندی کا پھیلاؤ روکنے کے لیے آپس میں اتحاد کرلیا، ان کمپنیوں میں فیس بک، مائیکروسافٹ، ٹوئٹر اور یو ٹیوب شامل ہیں ۔

چاروں کمپنیوں کا منصوبہ ہے کہ تشدد اور انتہاپسندی کو فروغ دینے والی تصاویر اور ویڈیوز کے ’ڈیجیٹل سگنیچر‘ کا ڈیٹا بیس بنایا جائے گا،اس ڈیٹا بیس کی مدد سے انتہاپسندانہ یا اشتعال انگیز مواد اپ لوڈ کرنے سے روکا جا سکے گا۔

مزید خبریں :