25 جون ، 2012
ہنوئی …ویتنام کی تینتیس سالہ کر سیٹن آنکھوں سے محروم ہو نے کے با وجو د کھانا پکا نے کی صلا حیتوں سے ما لا ما ل ہیں ۔ کو کنگ کے ایک مقابلے میں شریک کر سٹین نے جب ججز کے سامنے کھا نا پکا نے کا مظاہر ہ کیاتووہ ان کی مہارت دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ کر سٹین گزشتہ دس سا لوں سے بینائی سے محر وم ہیں لیکن بے حد آرام سے تیز دا ر چھر ی سے پھل سبزیا ں کا ٹنے کے علاوہ مصا لحوں کے درست نا پ تو ل سے نہا یت مزیدار کھانے تیا ر کر لیتی ہیں ۔ بینا ئی سے محروم ہو نے کے باعث کر سٹین سا رے کا م صرف اندازے سے ہی کر تی ہیں جس کے باوجو د ان کے مزیدار کھانے اور خو بصورت پریزنٹیشن نے ججز کے دل جیت لیے ۔