18 دسمبر ، 2016
بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں سالانہ ڈزرٹ کار ریلی شروع ہوگئی جس میں 60 سے زائد کار ریسرزحصہ لے رہے ہیں۔
کار ریلی کے سالانہ ایونٹ میں نادرمگسی ، اسد کھوڑو، اومی پٹیل ،وفاقی وزیر جام کمال، ظفرمگسی سمیت دیگر کار ڈزرٹ ریلی میں حصہ لے رہے ہیں ۔
تین کیٹیگریز کی اس ریلی میں اے کیٹگری میں 8 سو سے ایک ہزار ہارس پاور کی گاڑیاں شامل ہیں تو بی کیٹگری میں 12سو سے 14سو اور سی کیٹگری میں 16سو ہارس پاور کے انجن کی گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں ۔