پاکستان
19 دسمبر ، 2016

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہونگے

 

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمینٹ ہائوس میں ہونگے۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت دن 2بجے شروع ہو گا۔

سینٹ میں آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہوگا جس میں اپوزیشن ارکان کی طرف سے بل پیش کئے جائیں گے۔

قومی اسمبلی کا اجلا س 2روز کے وقفہ کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت سہ پہر 4بجے پارلیمینٹ ہائوس میں شروع ہو گا۔

 

 

مزید خبریں :