دلچسپ و عجیب
26 جون ، 2012

مالک کا وفادار کتا، گا ئے کوبھی ٹہلا نے لے جا تا ہے

مالک کا وفادار کتا، گا ئے کوبھی ٹہلا نے لے جا تا ہے

ٹوکیو…این جی ٹی…کتاانسان کاوفا دار بھی ہو تا ہے اور دوست بھی ،اب اس کتے کو ہی دیکھ لیجیے جو اپنے مالک کی گا ئے کو بھی ٹہلا نے لے جا تا ہے ۔ جاپا ن کا یہ کتا روزانہ اپنے مالک کے ساتھ اس کے کھیتو ں پر جا تا ہے اور ایک گا ئے کی رسی بڑی ذمہ دار ی سے تھا م کر اسے منزل پر پہنچاتاہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے ما لک نے اسے اس کا م کو ئی تر بیت نہیں بلکہ اس ذہین کتے نے صرف دیکھ کر ہی یہ کا م سیکھ لیا ہے جس کے بعد وہ یہ ذمہ داری کئی سالوں سے بخو بی نبھا رہا ہے ۔

مزید خبریں :