26 جون ، 2012
کراچی…اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سندھ کورقم کی فراہمی معطل کردی، ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے1ارب 30کروڑروپے اضافی مانگ لیے ہیں ،کیونکہ قرض لینے کی حد15ارب روپے ہے جبکہ حکومت سندھ16ارب 30کروڑروپے کی ساتھ حدسے تجاوزکرگئی،ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سندھ کورقم کی فراہمی معطل کردی ہے۔