کھیل
29 دسمبر ، 2016

میلبورن ٹیسٹ: آسٹریلیاکے پاکستان کیخلاف4 وکٹ پر 424رنز

میلبورن ٹیسٹ: آسٹریلیاکے پاکستان کیخلاف4 وکٹ پر 424رنز

میلبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے پہلی اننگز جاری ہے۔ کینگروز نے گرین شرٹس کے443 رنز کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ تازہ صورتحال کے مطابق انہوں نے 4وکٹ کے نقصان پر 424رنز اسکور کرلیے ہیں۔

کینگروز کپتان اسٹیون اسمتھ75 اور نک میڈیسن20 رنز پر بیٹنگ کر رہے ہیں۔ کھانے کے وقفے سے پہلے قومی ٹیم کو پیٹر ھینڈزکمب کی وکٹ ملی، وہ 54رنز بنا کر سہیل خان کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔

مزید خبریں :