26 جون ، 2012
بیونس آئرس …عمو ما ً چڑ یا گھر میں شیر اور چیتے جیسے خطر نا ک جا نور وں کو حفا ظتی جنگلو ں کے پیچھے بند رکھا جا تا ہے جن کے قریب جا نے کی بھی اجازت نہیں ہوتی لیکن ارجنٹا ئن کا ایک چڑیا گھر سب سے مختلف ہے ۔ دارالحکومت بیو نس آئر س میں قائم اس چڑیا گھر میں آ نے والے افراد نہ صر ف جنگل کے بادشاہ کے پنجر ے میں جا کر اس کے ساتھ تصویریں کھنچوا سکتے ہیں بلکہ اسے اپنے ہا تھ سے کھانا بھی کھلا سکتے ہیں ۔ حیرت انگیز طو ر اس غیر روایتی چڑ یا گھر میں آج تک کو ئی حا دثہ پیش نہیں آیا اور یہ خوا نخوا ر جانور نہا یت پر سکو ن اندازمیں انسا نو ں کو اپنے اردگرد خو ش آمدید کہتے ہیں۔