انٹرٹینمنٹ
27 جون ، 2012

ہالی وڈ مصنفہ اور ہدایت کار نورایفرن انتقال کرگئیں

ہالی وڈ مصنفہ اور ہدایت کار نورایفرن انتقال کرگئیں

لاس اینجلس… ہالی وڈ مصنفہ اور ہدایت کار نورایفرن 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ نورا یفرون نے 15 سے زائد ہالی وڈ فلموں کو ڈائریکٹ اور پروڈیوس کیا ، جن میں رومینٹک کامیڈی وین ہیری میٹ سیلے، سلیپ لیس ان سیاٹل اور یو ہیوو گوٹ میل شامل ہیں۔ ایفرون نے میرل اسٹرپ کے ساتھ سلک وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھائے جو انہوں نے خود تحریر کیا تھا،، جولی اورجولیابھی ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔ ایفرون اسکرین رائٹنگ کیوجہ سے تین بار آسکر کے لیے نامزد ہوئیں۔

مزید خبریں :