04 جنوری ، 2017
کراچی یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کےلئے ٹرائلز آج سہ پہر 3بجے ہوں گے ۔
کراچی یونیورسٹی کرکٹ ٹیم کے ٹرائیلز آج 4جنوری2017 کو 3بجے کسٹم گراؤنڈ میں منعقد ہوںگے۔ دلچسپی رکھنے والے کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ محمد اکبر کو کسٹم گراؤنڈ میں رپورٹ کریں ۔