05 جنوری ، 2017
یونس خان نے کینگروز کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میںہزار رنز مکمل کر لئے ہیں، وہ یہ اعزاز پانے والے پانچویں پاکستانی بیٹسمین بن گئے ۔
یونس خان نے 2002 سے اب تک کینگروز کے خلاف 11 میچز کی 21 اننگز میں 1024 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی تین سنچریاں اور تین نصف سنچریاں شامل ہیں، اس سے قبل جاوید میانداد، ظہیرعباس، سلیم ملک اور اعجاز احمد بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔