08 جنوری ، 2017
گریٹ پاک چائنا دوستی زندہ آباد سائیکل ریس آج (اتوار) ہوگی۔
پاک چین دوستی سائیکل ریس میں 80 سے زائد سائیکلسٹ حصہ لیں گے۔ ریس کا آغاز ملیر کینٹ چورنگی سے ہوگا اورا سی مقام پر اختتام پذیر ہوگی۔