پاکستان
27 جون ، 2012

احمد مختار جیت گئے،ایم ڈی این ٹی ڈی سی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

احمد مختار جیت گئے،ایم ڈی این ٹی ڈی سی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد…وزیر پانی و بجلی احمد مختار کے ساتھ تنازعہ کے بعد منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی رسول محسود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق دو روز قبل وزیرپانی و بجلی احمد مختار اور رسول محسود کے مابین جھگڑا ہوا تھا جس میں وزیر پانی و بجلی نے انہیں تبدیل کرنے کا چیلنج دیا تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ آج رسول محسود کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ نوید اسماعیل کو این ٹی ڈی سی کا نیا ایم ڈی مقرر کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :