دنیا
12 جنوری ، 2017

امریکا کا قندوز آپریشن میں شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف

امریکا کا قندوز آپریشن میں شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف

 

امریکی فوج نے گذشتہ برس قندوز آپریشن میں شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔تاہم تحقیقات کرنے والوں کا کہنا ہے کہ فوج نے جو کچھ کیا وہ اپنے دفاع میں کیا اسکا مقصد لوگوں کو مارنا نہیں تھا۔

امریکی فوج کے مطابق تحقیقات کے بعد ثابت ہو گیا ہے کہ پچھلےسال قندوز آپریشن میں 33 شہری مارے گئے، قندوز آپریشن افغان اور امریکی افواج نے گزشتہ برس نومبرمیں کیا تھا۔

جمعرات کو شائع شدہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ امریکی اور افغان آرمی نے طالبان کے خلاف کارروائی کے دوران قندوز شہر کے علاقے بوز جوابی اقدام کیا تھا اور فضائی فورس کو مدد کے لیے طلب کیا تھا۔

مزید خبریں :