انٹرٹینمنٹ
14 جنوری ، 2017

نیو یارک: پریانکا چوپڑا شو ٹنگ کے دوران زخمی

نیو یارک: پریانکا چوپڑا شو ٹنگ کے دوران زخمی

بھارت کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا نیو یارک میں دہشت گردی کے خلاف ایکشن ڈرامہ کی شوٹنگ کے دوران گر گئیں ہیں۔ جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ لگی ہے۔

سر پر چوٹ لگنے کے باعث وہ کچھ دیر کیلئے بے ہوش ہوگئیں۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم کچھ دیر بعد انہیں رہائشگاہ منتقل کر دیا گیا تھا۔ اب وہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر آرام کر رہی ہیں۔

 

مزید خبریں :