15 جنوری ، 2017
قومی کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہوئی ہے تاہم وہ اسپتال میں داخل ہیں۔
سرفراز احمد نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت والدہ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں ، دوبارہ آسٹریلیا جاکر ٹیم کو جوائن کرنا بہت مشکل ہے ۔