کھیل
28 جون ، 2012

یورو کپ2012 :اسپین پنالٹی ککس پر پرتگال کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

یورو کپ2012 :اسپین پنالٹی ککس پر پرتگال کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ڈونیسٹک ... دفاعی چمپئن اسپین نے پہلے سیمی فائنل میں پرتگال کو پنالٹی ککس پر 4-2 سے شکست دے دی۔ڈونیسٹک میں کھیلے گئے میچ میں کانٹے کا مقابلہ ہواجس میں مقررہ وقت میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی ۔میچ کا فیصلہ کرنے کیلئے پنالٹی ککس کا سہارا لیا گیا۔دفاعی چمپئن اسپین نے پرتگال کو 4-2 سے ہرا کر پہلا سیمی فائنل جیت لیا۔اسپین کی فتح پر ملک بھر میں منایا جارہا ہے۔دوسرا سیمی فائنل آج جرمنی اور اٹلی کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں :