پاکستان
29 جون ، 2012

ملتان، 17 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

ملتان، 17 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

ملتان … ملتان کے حلقہ این اے 151 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے 18 امیدواروں میں سے 17 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ہیں ۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ فرحان محمود انصاری کے کاغزات نامزدگی اعتراض لگا کر مسترد کر دئے گئے ہیں جن امیدواروں کے کاغزات نامزدگی منظور کئے گئے ہیں ان میں شامل نمایاں امیدواروں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالقادر گیلانی ،مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ اسحاق بچہ اور آزاد امیدوار شوکت بوسن شامل ہیں ۔

مزید خبریں :