انٹرٹینمنٹ
04 فروری ، 2017

اسپین میں انٹرنیشنل فلیمینکو فیشن فیسٹیول کا آغاز

اسپین میں انٹرنیشنل فلیمینکو فیشن فیسٹیول کا آغاز

 

اسپین میں انٹرنیشنل فلیمینکو فیشن فیسٹیول کا آغازہوگیا ،شیشے کے ریمپ پر جدید اورقدیم رنگا رنگ امتزاج نظر آیا ،ماڈلز نے شیشے کے ریمپ پرفیشن کے جلوے بکھیرے ۔

اسپین کے شہرSeville میں انٹرنیشنل فلیمینکو فیشن فیسٹیول میں ماڈلز نے منفرد ملبوسات میں کیٹ واک کرکے سحر طاری کردیا ۔

شیشے کے شاندار ریمپ پرواک کرتی حسین ماڈلز نے معروف ڈریس ڈیزائنرز کے ملبوسات دلچسپ انداز میں متعارف کرائے۔ فراک نماان ملبوسات کے ساتھ ہیٹس، جوتے اور ہیئر اسٹائل نے بھی رنگ جمایا ۔

مزید خبریں :