پاکستان
07 فروری ، 2017

میئر کراچی وسیم اختر کےسینے میں تکلیف ،اسپتال منتقل

میئر کراچی وسیم اختر کےسینے میں تکلیف ،اسپتال منتقل

 

میئر کراچی وسیم اختر کو سینے میں تکلیف ہوئی ہے ،جس کے بعد انہیںقومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی ادارہ برائے امراض قلب میںڈاکٹروں نے میئرکراچی وسیم اختر کا معائنہ اور ان کی انجیو گرافی کی ، جہاں ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ وسیم اختر کی انجیوگرافی نارمل ہے تاہم ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے۔

مزید خبریں :