پاکستان
30 جون ، 2012

کراچی: پاک بحریہ کی 97ویں آفیسر کمیشن کی پاسنگ آوٴٹ

کراچی… کراچی میں 97ویں آفیسر کمیشن کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ ہوئی۔ پی این ایس رہبر منوڑہ میں ہونے والی پریڈ کے مہمانِ خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ طاہر رفیق بٹ تھے۔ پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندیلہ نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔ 82ریگولر،22شارٹ سروس،5غیر ملکیوں 3خواتین نے کامیابی حاصل کی۔ مڈ شپ مین شہریارنے شمشیر اعزازحاصل کی۔

مزید خبریں :