پاکستان
17 فروری ، 2017

سیکورٹی وجوہات پر مزار قائد دو روز کیلئے بند

سیکورٹی وجوہات پر مزار قائد دو روز کیلئے بند

 

مزارقائدانتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی خدشات کےپیش نظرمزارقائد کو شہریوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ریزیڈنٹ انجینئر مزار قائد محمد عارف کا کہنا ہے کہ مزار کو 2 روز کے لیے بند کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں دہشت گردی کی لہر نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے، گزشتہ روز سہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر خودکش حملے میں 88 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

 

مزید خبریں :