17 فروری ، 2017
چین میں گاڑی ریورس کرتے ہوئے ڈرائیور نے انڈر پاس کے قریب کھڑے ماں بیٹے کو زور دار ٹکر ماری ، اور تواز ن کھوکر الٹ گئی تاہم دونوں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
جس کے نتیجے میں دونوں کئی فٹ اونچائی سے ایک اور سڑک پر جا گرے۔مشکل یہیں تمام نہ ہوئی بلکہ گاڑی اپنا توازن کھو کر اُن پراُلٹ گئی ۔
لیکن خاتون نے حاضر دماغی اور پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عین وقت پر بچے کو لے کر ایک طرف ہٹ گئی اور دونوں بچ گئے۔