کھیل
09 مارچ ، 2017

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ممکنہ 31کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے 31 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔

سلیکشن کمیٹی نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے جن 31 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے ان میں احمد شہزاد، محمد حفیظ، فخر زمان، اظہر علی، شان مسعود، بابر زمان، شعیب ملک، عمر اکمل، آصف ذاکر، سعد علی، سرفراز احمد، کامران اکمل، فہیم اشرف، حسین طلعت، عماد بٹ، محمد عامر، حسن علی، وہاب ریاض، راحت علی، رمان رئیس، سہیل خان، جنید خان، محمد عباس، عثمان شنواری، اسامہ میر، عماد وسیم، محمد اظہر، شاداب خان،محمد نواز اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

 

مزید خبریں :