شہر شہر
14 اپریل ، 2017

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آج ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں مزید گرمی پڑے گی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، سبی، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد، ملتان، بہاولپور، ساہی وال اور ڈیر اسماعیل خان ڈویژن بھی انتہائی گرم رہیں گے۔

محکمہ موسمیات نے یہ بھی خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آج سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :