پاکستان
05 جولائی ، 2012

سابق طالبان کمانڈرنیک محمد کا بھائی ولی ساتھی سمیت قتل

سابق طالبان کمانڈرنیک محمد کا بھائی ولی ساتھی سمیت قتل

وانا… جنوبی وزیرستان میں سابق طالبان کمانڈرنیک محمد وزیر کے بھائی ولی اوراس کے ساتھی کونامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ تحصیل وانا کے علاقہ کالوشاہ میں ولی محمد اور اس کے ساتھی پر نامعلوم افراد نے گھر کے قریب فائرنگ کردی جس سے دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :