پاکستان
05 جولائی ، 2012

کراچی:تین ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

کراچی:تین ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

کراچی … کراچی سینٹرل جیل پھانسی کی سزا پانے والے تینوں ملزمان کی سزا پرصدر مملکت آصف علی زرداری کے حم پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ کراچی کی سنیڑل جیل میں قید کالعدم تنظیم کے تین ملزمان عطااللہ ،اعظم خان اور بہرام خان پر قتل کا الزام ثابت ہونے پر 17 اور 18 جولائی کو پھانسی کی سزا پر عمل درآمد ہونا تھا ،تاہم صدر مملکت آصف علی زرداری کے حکم پر تینوں ملزمان کی پھانسی کی سزا 30 ستمبر تک موخر کرنے کے حکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔

مزید خبریں :