05 جولائی ، 2012
راولپنڈی …راولپنڈی کے نواحی علاقے چونترہ میں دو منزلہ عمارت گر گئی، ریسکیو ذرائع نے عمارت کے ملبے تلے کئی افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔لوگوں کو عمارت سے نکالنے کیلئے ریسکیو کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔