05 جولائی ، 2012
لاہور…لاہور کے علاقے والٹن میں ایئر پورٹ کی حدود میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،ذرائع کے مطابق گرنے والاطیارہ تربیتی پر واز پر تھا حادثے میں پائلٹ اورمعاون پائلٹ محفوظ رہے۔