کھیل
01 فروری ، 2012

بھارتی حکومت نے اپنے بورڈ کو تاحال کلیئرنس نہیں دی، ذکاء اشرف

بھارتی حکومت نے اپنے بورڈ کو تاحال کلیئرنس نہیں دی، ذکاء اشرف

دبئی … چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے اپنے ملک کے کرکٹ بورڈ کو پاکستان کے ساتھ کرکٹ روابط بحال کرنے کی ابھی تک کلیئرنس نہیں دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دبئی میں چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن سے ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کو پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات بحال کرنے کیلئے حکومتی کلیئرنس کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :