دنیا
06 جولائی ، 2012

بولیویا میں نئے ہائی وے کے منصوبے کے خلاف احتجاج

بولیویا میں نئے ہائی وے کے منصوبے کے خلاف احتجاج

لا پاز… بولیویا میں نئے ہائی وے کے منصوبے کے خلاف احتجاج کیاگیا۔ پولیس نے مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے آنسو گیس اور واٹر کینن کااستعمال کیا۔ نئے ہائی وے کے منصوبے کیخلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا اور مظاہرین نے راستے کی رکاوٹیں ہٹانے کیلئے پولیس پرپتھراوٴ کیا اورلاٹھیوں سے حملہ کردیا۔ پولیس نے مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے آنسوگیس کی شیلنگ کی اور پانی کی توپوں کادہانہ کھول دیا۔ مظاہرین کاکہناتھا کہ حکومت کے اس منصوبے سے نیشنل پارک متاثر ہوگا اور ماحولیات کونقصان پہنچنے کا بھی خطرہ ہے۔

مزید خبریں :