29 اپریل ، 2017
حکومت نے ڈان لیکس پر اپنا آرڈر واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ تحقیقاتی رپورٹ ابھی منظرعام پر نہ لانےکا فیصلہ بھی کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاک فوج کے تحفظات دورکرنے کے لیے حکومت نے مناسب اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم حکومت اپنےجاری کردہ احکامات واپس نہیں لےگی،حکومت نے ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ ابھی منظرعام پر نہ لانےکا فیصلہ کیا ہے۔