06 جولائی ، 2012
برلن…این جی ٹی…جرمنی کے شہر برلن میں فیشن ڈیزا ئنر نے زیرِ زمین چلنے والی ٹرین کے اندر فیشن شو منعقد کر وا کر ایک نئی روایت قا ئم کر دی ہے۔اپنی نو عیت کے اس منفرد فیشن شو میں ما ڈلز نے ریل کے ڈبوں کے اندر موجود مسافروں کے درمیان ڈیزائنر کے تیا رکردہ دیدہ زیب ملبو سا ت اور جیولری کی نما ئش کی ۔اس فیشن شو کے دوران ریل رکے بغیر مسافروں کو ان کی مطلوبہ منزل تک پہنچانے کیلئے چلتی رہی اور ماڈلز دلفریب کیٹ واک سے مسافروں کو حیران کر تی رہیں۔