07 جولائی ، 2012
کراچی… کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں فائرنگ کے نتیجہ میں قمر رضا نامی شخص جاں بحق ہو گیا،ذرائع کے مطابق جاں بحق ہو نے والا شخص آنٹیلی جینس بیورو کا اہلکار تھا۔