کھیل
08 جولائی ، 2012

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیتنا ہدف ہے،بابر اعظم

 انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیتنا ہدف ہے،بابر اعظم

لاہور…پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ جیتنا ہدف ہے، تمام کھلاڑی پر اعتماد ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بابر اعظم نے کہا کہ لیفٹ آرم اسپنر ظفر گوہرکے آنے سے ٹیم مزید مضبوط اورمتوازن ہوئی ہے۔ ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کے ساتھ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلنے کا فائدہ ہو گا اور کنڈیشنز سے آشنا ہونے کا بھی موقع ملے گا۔

مزید خبریں :