انٹرٹینمنٹ
14 جولائی ، 2017

ماہرہ اور ماورا نے خواتین کو حسین رہنے کے راز بتادیئے

ماہرہ اور ماورا نے خواتین کو حسین رہنے کے راز بتادیئے

ٹی وی اور سلور اسکرین پر جگمگاہٹیں بکھیرنے والی ماہرہ خان اور ماورا حُسین نے خواتین کو حسین رہنے کے راز بتادیئے۔

بیوٹی کوئنز ماہرہ خان اور ماوراحسین نے بیوٹی پراڈکٹ کی لانچ کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے چہرے کو چاند جیسا رکھنے کیلئے کئی ٹپس بھی شیئر کیں۔

ماہرہ خان نے حال ہی میں بیروت میں رکگنشن ایوارڈ جیتا ہے، ماہرہ نے یہ ایوارڈ پاکستان کے نام کردیا ۔

اداکارہ ماورا حسین نے بھی خواتین کو بیوٹی ٹپس دی ہیں،اس تقریب میں کئی اور سیلیبرٹیز نے بھی شرکت کی۔

مزید خبریں :